19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیر اہتمام 28 جنوری 2021ء کو کوئٹہ کابینہ میں مدنی مشورے
کا انعقاد کیا گیا جس میں کوئٹہ زون کے قافلہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
کراچی ریجن
مدنی قافلہ ذمہ دار ساجد عطاری نے ہر ماہ تین دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے اور
14 فروری 2021ء سے ایک ماہ کے مدنی قافلے کی تیاری کرنے اور سفر کرنے کے حوالے سے اہداف دیتے ہوئے ذمہ داران کو فعال
کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)