دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار محمد وقار عطاری، نگران کابینہ عرفان رشید عطاری اور نگران سبی کابینہ حاجی غلام حیدر عطاری نے کوئٹہ بالانہ میرج ہال گارڈن ہال ایئر پورٹ روڈ میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی خدمات سے آگاہ کیا۔ ذمہ داران نے شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی آنے کی دعوت بھی دی۔

کوئٹہ بالانہ میرج ہال گارڈن میں جن شخصیات سے ملاقات ہوئی ان کے نام یہ ہیں:

ملک عبدالغفار سیلاچی (D.S.Pڈیرہ مراد جمالی)، ملک اکبر سیلاچی، میر جہانزیب خان مغیری ( گورنمنٹ کنٹریکٹر)، میر چنگیر خان چانڈیو (قبائلی رہنما)، ملک محمد رفیق سیلاچی، سردار وحید مراد سولنگی (سولنگی قبیلے کے سربراہ ، قبائلی و سماجی رہنما)، میر مظہر جبار (F.I.Aڈائریکٹر)، میر غلام رسول سیلاچی (پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سبی کے صدر)، سردار سید احسان شاہ دوپاسی (دوپاسی سادات کی اہم قبائلی و سماجی رہنما)، میر مٹھا خان مغیری (قبائلی سیاسی و سماجی رہنما)، سردار یار محمد رند (سیاسی و سماجی شخصیت)، میر حبیب رند (سابق نائب ناظم سبی)، وڈیرہ فدا علی رند، میر عبد الغفار رند (سوشل ایکٹوسٹ)، پرویز شیخ (الائیڈ بینک بلوچستان کے ہیڈ)۔ (Content: Mohammad Hussain Attari)