24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کوئٹہ
میں ڈی آئی جی پولیس پروجیکٹ ڈائریکٹر بلوچستان
ڈاکٹر شہزاد اسلم سے ملاقات
Wed, 26 Oct , 2022
2 years ago
پچھلے
دنوں نیکی کی دعوت دینے کے سلسلے میں دینی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان کے صوبائی
ذمہ دار محمد وقار عطاری نے کوئٹہ میں ڈی آئی جی پولیس پروجیکٹ ڈائریکٹر
بلوچستان ڈاکٹر شہزاد اسلم سے ملاقات کی ۔
دوران
ملاقات وقار عطاری نے انہیں دعوت
اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے بتایا اور مدنی مرکز فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر ڈاکٹر شہزاد اسلم نے اظہار مسرت کرتے ہوئے خدمات دعوت اسلامی کو سراہا۔ آخر میں انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا
اس موقع پر صوبائی ذمہ دار شعبہ مزارات اولیاء حاجی ذوالفقار علی عطاری بھی ساتھ تھے۔(رپورٹ:
محمد وقار عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)