23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں کوئٹہ میں نگران بلوچستان صوبائی
مشاورت حاجی محمد انور عطاری نے گولہ قبائل کے چیف سردا ر سابق ممبر بورڈآف ریونیو
ڈاکٹر شعیب احمد گولہ سے ملاقات کی ، اور انکے بیٹے کے ایکسیڈنٹ پرعیادت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کےلئے دعاکی۔
مزید دعوت اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی
دینی اور فلاحی خدمات کے حوالے سے گفتگو کی اور عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔
اس موقع پر کوئٹہ ڈویژن کے نگران عرفان عطاری
،صوبائی ذمہ دارغلام محی الدین عطاری،عبدالکریم عطاری بھی ساتھ تھے ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس )