22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کوئٹہ میں ایڈووکیٹ میر چنگیز حی ٔ بلوچ سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت
Thu, 31 Mar , 2022
2 years ago
27 مارچ 2022 ء کو کوئٹہ میں امت کی خیر
خواہی کے سلسلے میں دعوت اسلامی کے صوبائی نگران حاجی محمد انور عطاری ، ڈویژن
نگران کوئٹہ عرفان عطاری و دیگر ذمہ داران نے ایڈوکیٹ میر چنگیز حی ٔ بلوچ سے ان کے والد (سابق سینیٹر ،بی ایس او کے بانی
ڈاکٹر عبد الحیٔ بلوچ )کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:
محمد مصطفی انیس)