22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 28 جون
2021ء کو نواب شاہ زون قاضی احمد پریس کلب میں صحافی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
رکن
زون نواب شاہ زوار احمد عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کا تعارف پیش کرتے
ہوئے انہیں فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی۔