24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور
ڈویژن کے ذمہ دار محمد عظیم عطاری نے ڈسٹرکٹ قصور کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا
Fri, 6 Jan , 2023
1 year ago
02
جنوری 2023ء کو قصور میں لاہور ڈویژن کے ذمہ دار محمد عظیم عطاری نے ڈسٹرکٹ قصور
کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا جس میں ڈسٹرکٹ و تحصیل ذمہ داران نے شرکت کی۔
ذمہ
دار محمد عظیم عطاری نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا نیزاپنے اپنے علاقوں میں مزید
دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا ۔ (
رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات لاہور ڈویژن ڈسٹرکٹ قصور / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ
انیس)