23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں صوبہ پنجاب کے ذمہ دار محمد لیاقت
عطاری نے ڈسٹرکٹ قصور کے ذمہ داران کے ہمراہ قصور شہر میں DSP لیگل شیخ فیاض سے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF کے تحت ہونیوالے شجرکاری میں
حصہ لینے کا ذہن دیا نیز دعوت اسلامی کی ڈیجیٹل ایپس اور کڈز مدنی چینل کے متعلق
بھی گفتگو کی ساتھ ہی مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:
محمد مصطفی انیس)