23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
قصور شہر میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر جنرل محمد اورنگزیب سے انکے
آفس میں ملاقات
Fri, 22 Jul , 2022
2 years ago
20 جولائی 2022 ءکو شعبہ رابطہ برائے شخصیات صوبہ پنجاب کے ذمہ دار محمد لیاقت عطاری نے
ڈسٹرکٹ قصور کے ذمہ داران کے ہمراہ قصور شہر میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر جنرل محمد اورنگزیب سے انکے
آفس میں ملاقات کی۔
جس میں دعوت اسلامی کےشعبہFGRF کے
تحت شجرکاری میں حصہ لینے کا ذہن دیا ساتھ ہی دعوت اسلامی کی ڈیجیٹل ایپس اور کڈز
مدنی چینل کے متعلق بتایا اور مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کی دعوت دی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:
محمد مصطفی انیس)