19 مارچ 2022 ء کو فیضان مدینہ بن قاسم ٹاؤن کراچی میں شبِ براءت کے حوالے سے اجتماع ذکر و نعت کا اہتمام کیا گیا اس اجتماع پاک میں  مبلغ دعوت اسلامی نے اصلاح اعمال پر گفتگو کی نیز شعبہ کفن دفن کے تحت ذمہ داران نے مدنی بستہ بھی لگایا ۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)