21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ سے مجلس رابطہ کے ذمّہ داران کی ملاقات
Fri, 13 Sep , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے معروف موٹیویشنل اسپیکر
قاسم علی شاہ سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔