پچھلے دنوں ڈی ایس پی سیالکوٹ قیصر امین بٹ کے والدصاحب کے سالانہ ختم کے موقع پر قرآن  خوانی کاسلسلہ ہوا۔

اس موقع پر ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے ان کے گھر پر قرآن خوانی میں شرکت کی ۔ قرآن خوانی کے بعد نعت خوانی و دعا کا سلسلہ بھی ہوا جس میں ذمہ داران نے مرحوم کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لئے دعائیں کیں۔ (رپورٹ: رابطہ برائے شخصیات ڈویژن گوجرانوالہ)