28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پھالیہ کابینہ
کے ذمہ دار رانا محمد تنویر کے ساتھ قادر
آباد شہر کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں
Tue, 28 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس تقسیم رسائل پاکستان کے تحت مجلس تقسیم رسائل اسلام آباد ریجن کے ذمہ دار
حاجی غلام شبیر عطاری نے 23جولائی 2020ء بروز
جمعرات پھالیہ کابینہ کے ذمہ دار رانا محمد تنویر کے ساتھ قادر آباد
شہر کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں
تقسیم رسائل کرنے اور اپنی دوکانوں
پر رسائل ریکس رکھنے کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ تاجران نےرسائل ریکس
رکھے۔(محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار)