دعوت اسلامی کی مجلس  اسپیشل افراد پاکستان کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس اسپیشل افراد پاکستان نے پنجاب کے شہر اوکاڑہ فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ فرمایا جس میں ریجن،زون اور شہر ذمہ دارن مجلس اسپیشل افرادسمیت اراکین کابینہ نے شرکت کی ۔

نگران مجلس اسپیشل افراد پاکستان محمد حنیف عطاری نے شہر ذمہ دار ن کو اسپیشل افراد میں مدنی کاموں کو بڑھانےاور اور انہیں با کردار مسلمان بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے ان کے سرپرستوں سے ملاقاتیں کر نے کا ذہن دیا ۔