9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                حکیم پروفیسر مختا ر برکاتی کا عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا وزٹ
									
									
																											Mon, 14 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							
                                عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں حکیم پروفیسر مختار برکاتی تشریف لائے۔ دعوتِ اسلامی
کے  مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا۔  رکن شوری حاجی محمد شاہد مدنی عطاری صاحب سے
ملاقات کی۔  اس موقع پر حکیم صاحب نے دعوت
اسلامی کے بارے میں اپنے تاثرات بھی مدنی چینل کے لئے ریکارڈ کروائے۔ (شعبہ رابطہ برائے حکیم محمد عظیم عطاری )
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	