دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت 18 دسمبر2019 ء کو ذمہ داران نے سابق Prime Minister کشمیر اور ایک سیاسی پارٹی کےکشمیر کے صدر سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور وہاں کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ جبکہ لاہور میں ملک اکرم بھٹی (Ex-M.P.A) اور زاہد رمضان (S.H.Oتھانہ راوی) سے ملاقات و انفرادی کوشش کا سلسلہ ہوا جس میں انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی گئی۔