26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
26 ستمبر 2022ء
بروز پیر شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں ایک میٹ اپ ہوا جس میں شعبہ مدنی چینل کے اسلامی بھائی اور روحانی علاج
پروگرام کے مبلغین شریک ہوئے۔
دورانِ میٹ اپ نگرانِ
شعبہ مدنی چینل مولانا محمداسدعطاری مدنی
نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے مدنی
چینل پر روحانی علاج پروگرام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت
کی۔اس موقع پر شعبے کی جانب سے مدنی چینل اور سوشل میڈیا ذمہ دار مولانا محمد جنید عطاری مدنی بھی موجود تھے۔(رپورٹ: محمد عدنان رضا عطاری مدنی چینل ریکارڈنگ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)