21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پریڈی پولیس اسٹیشن میں منعقد افطار پروگرام میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے
اراکین و ذمہ داران نے شرکت کی۔ نیز ایس ایچ او سجاد سے ملاقات کی گئی۔کابینہ
نگران اور دیگر ذمہ داران بھی موجود رہے۔