20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 17
جنوری 2021 ء بروز اتوار عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ میں کفن دفن پریکٹیکل تربیتی حلقہ ہوا جس میں شعبہ تعلیم کے
تحت ہونے والے تین دن تربیتی
اجتماع کے سلسلے میں آئے ہوئے عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
عزیر عطاری
رکن مجلس فیضان مدینہ نے حاضرین کے درمیان غسل میت دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیا اور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ
سیکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا نیز مسلم فینرل ایپلیکیشن
کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ
اٹھانے کا ذہن دیا ۔