گزشتہ روز دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران ، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نگران سید قذافی شاہ عطاری مدنی  اور نگران گلشن اقبال ٹاؤن سید دانش عطاری نے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر و سابق معاون خصوصی وزیر اعلی ٰ سندھ اقبال ساند کے گھر ان سے ملاقات و عیادت کی اور دعائے خیر کی ۔(رپورٹ : محمد ذکی عطاری ، مجلس رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)