22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
ڈسٹرکٹ لاہور میں پولیٹیکل مشاورت کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع
پر نگرانِ پاکستان رابطہ برائےشخصیات قربان عطاری
نے اسلامی بھائیو ں کی تربیت کرتے ہوئے FGRF کے
تحت شخصیات میں زیادہ سے زیادہ شجر کاری کرنے کا ذہن دیا اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے
گفتگو کی۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیا ت،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری مدنی)