پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےذمہ داران نے حافظ آبادمیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخ بلال ظفرسےملاقات کی، دوران ِ ملاقات انہیں دعوت اسلامی کےمختلف شعبہ جات کاتعارف پیش کرتےہوئےدینی وفلاحی خدمات کےبارےمیں بتایاگیا۔

اس کےعلاوہ ذمہ داراسلامی بھائیوں نےحافظ آبادمیں قائم دعوتِ اسلامی کےشعبےجامعۃالمدینہ بوائز کاوزٹ کرنے کی دعوت دی اور پولیس لائن آفس میں سنتوں بھرےاجتماع کروانےکی ترغیب دلائی جس پرآفیسرنےدعوتِ اسلامی کی کاوشوں کوسراہتےہوئےاپنی نیک خواہشات کااظہارکیا۔

بعدازاں ذمہ داران نےآفیسرکومکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ’’ آخری نبی کی پیاری سیرت‘‘ کتاب تحفےمیں دی۔(رپورٹ: شعبہ محمد ذوالفقار عطاری نگران کابینہ علی پور چٹھہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)