20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 24
اکتوبر2019ء کو بلوچستان میں پولیس اہلکار
اور افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں
دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔ چند
پولیس اہلکار اور افسران کے نام یہ ہے: محمود نوتیزی (S.S.P انسٹیبلری فورس زونل کمانڈر) ، شکیل عباسی (آفس سپرینڈنٹ) ،ذیشان (آپریٹر) ، نصیر
احمد(ونگ کمانڈر)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)