22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ایس ایس پی قیوم گوندل کےہمراہ پولیس لائن گوجرانوالہ
میں شجرکاری کی جبکہ ناظمِ مرکزی جامعۃ المدینہ بوائز تہذیب عطاری مدنی نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا کروائی۔
اس کے علاوہ ذمہ داراسلامی بھائیوں نے سندس فاؤنڈیش کے بانی حاجی سرفراز سے ملاقات
کرتے ہوئے انہیں مدنی چینل کے مقبولِ عام سلسلہ ذہنی آزمائش کے فائنل میں شرکت
کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)