دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں پولیس  لائن چنیوٹ میں عظیم الشان شخصیات اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامى و نگران جھنگ زون حاجى محمد سلیم عطارى نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ اجتماع میں پولیس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کثیر افسران و دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ چند کے نام یہ ہیں:

سید حسنین حیدر شاه(D.P.O چنیوٹ) ٭خالد حسین تارڑD.S.P) چنیوٹ (٭چوہدرى فلک شیر بھٹى) D.S.Pچناب نگر چنیوٹ(٭محمد انجم D.S.P) ٹریفک چنیوٹ) ٭چوہدرى افضل مڈھیارS.H.O) چنیوٹ صدر) ٭انسپکٹر حاجى طاہر منجS.H.O) لنگرانہ) ٭انسپکٹر خادم حسین S.H.O) لالیاں) ٭انسپکٹر یونس على گجرS.H.O) بھوانہ) ٭انسپکٹر ظفر خان نیازىS.H.O) کانڈیوال) ٭ملک اسد عباس کھوکھرS.H.O) چناب نگر) ٭رائے محمد ارشد کھرلS.H.O) محمد والہ) ٭ملک اسد عباس اعوانS.H.O) رجوعہ) ٭ملک محمد رضوان بالا(انچارج سیکورٹى چنیوٹ) ٭محمد نجف(انچارج اسٹیبلشمنٹ چنیوٹ)و دیگر انچارج چوکیات، مختلف تھانوں کے محرّران ، مختلف برانچز کے انچارج، افسران اور اہلکاروں نے بھی شرکت کى ۔اجتماع کے اختتام پر شرکائے اجتماع کو مدنی تحائف پیش کئے گئے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔