عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پولیس لائن کبل سوات کے محرر شام خان اور پولیس اسٹیشن کبل سوات کے محرر اسد خان سے ملاقات کی۔

دورانِ ملاقات ذمہ داران نے انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کے بارے میں اپنے تأثرات دیئے۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)