دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 18 دسمبر2019 ء بروز بدھ ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے پولیس ڈپارٹمنٹ اورسندھ سیکرٹیریٹ سے منسلک افسران و اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں  مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز انہیں مکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پبوعہ کتب و رسائل تحفے میں ہیش کئے۔سے منسلک افسران و استاف سے ملاقاتیں ۔ دوران ملاقات انہیںیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں٭شہریار گل میمن(ڈپٹی کمشنر کورنگی) ٭ارشد وارث (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ) ٭زاہد جونیجو (اسسٹنٹ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ) ٭امجد واہگو (سیکشن آفیسر) ٭انورعلی(ڈپٹی سیکریٹری،اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ) ٭شعیب صدیقی (D.Gایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ ) ٭شمس الدین شیخ (ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ) ٭ایوب زرداری(سیکشن آفیسر،ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ )۔