21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت18 دسمبر2019
ء بروز بدھ کو ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ٭شاہد زمان (S.H.O تھانہ لوئی بھیر) ٭ ظہیر انور جھپہ( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر) ٭ C.P.O راولپنڈی اور P.R.O ٹو C.P.O راولپنڈی
سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا
تعارف پیش کرتے ہوئےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور مدنی مرکز فیضان
مدینہ وزٹ کی دعوت دی۔