18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے رکنِ شوریٰ حاجی
یعفور رضا عطاری کی انفرادی کوشش سے ایک اسلامی بھائی نے دیپالپور ضلع قصور میں22مرلے اور 26 کمروں والی تعمیر شدہ بلڈنگ
دعوت اسلامی کو وقف کردی۔ذمّہ داران نے اس بلڈنگ کا دورہ بھی کیا۔