18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
چیف
منسٹر ہاؤس کے ریٹائر ڈپٹی سیکریٹری پیر بخش جونیجو نے 31 جنوری 2024ء بروز
بدھ دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
کا وزٹ کیا۔
اس
موقع پر شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار ان نے انہیں مدنی مرکز میں موجود شعبہ جات کا دورہ کروایا اور ان میں ہونے والے دینی کاموں کے حوالےسے بتایا جبکہ دوسری جانب پیر بخش جونیجو نےدوران گفتگو دعوت اسلامی کی دینی کاوشوں کو ملاحظہ کرنے بعد اچھے تاثرات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات عطاری مجلس کراچی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)