21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت17اکتوبر2019ء کو پینسرہ فیصل
آباد میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس
میں مدرس کورس کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔ رکن زون نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے ،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلے میں سفر کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،اسجد علی عطاری، معاون رکن مجلس خدام
المساجد والمدارس)