20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دنیا
بھر میں دینی کام کرنے والی سنتوں بھری تحریک دعوت اسلامی کی جانب سے تحصیل نگران محمد شاہد صابر عطاری نے ایس ایچ او تھانہ پنڈی گھیب ملک نواز سے ملاقات
کی ۔
مبلغ
دعوت اسلامی نے ملک نواز صاحب کو تحصیل پنڈی گھیب میں ہونے والے دینی اور فلاحی
کاموں سے آگاہ کیا نیز پنڈی گھیب میں وقتاً/
فوقتاً ہونے والے مدنی حلقوں، قرآن خوانی اور محفل میلاد سے متعلق بھی بتایا۔ساتھ
ہی ان کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت بھی پیش کی اور امیر اہل سنت حضرتِ علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے تحریر کردہ رسائل بھی تحفے میں دیئے۔ ( کانٹینٹ: رمضان
رضا عطاری)