گزشتہ روز مجلس رابطہ پنڈی بھٹیاں کے تحصیل ذمہ دار محمد ابرار عطاری نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں منور حسین ، DSP پنڈی بھٹیاں محمد نواز سے ملاقات کی اور یکم اگست2022ء کو شجرکاری مہم میں شرکت کرنے کا ذہن دیا اور تحصیل کے پانچوں تھانوں میں مدرسۃ المدینہ بالغان شروع کرنے کے حوالے سے مشور ہ کیا جس پر DSP نے تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ (رپورٹ: مجلس رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ حافظ آباد/گوجرانوالہ ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)