12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں تحصیل پنڈ دادنخان میں طارق عطاری
تحصیل نگران  ، غلام عباس قادری (مجلس
رابطہ برائے شخصیات ) اور فہیم شہزاد نے اے۔سی۔ملک نور زمان سے ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں ملک نور زمان نے اپنے آفس میں ذمہ
داران سمیت پودے لگائے۔ملک نور زمان نے دعوت اسلامی کے اس کارِخیر کی حوصلہ افزائی کی۔( کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس ) 
            Dawateislami