21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے اسپیشل پرسنزڈیپارٹمنٹ کےتحت 19
مارچ 2023ء کو پھول نگر ،قصور پنجاب
میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی
ذمہ دار محمد وقاص عطاری(پنجاب) نے نابینا افراد ذمہ دار محمد حنیف عطاری (پاکستان) کے
ہمراہ قصور ڈسٹرکٹ اور تحصیل ذمہ داران کا
مدنی مشورہ لیا۔
معلومات
کے مطابق مدنی مشورے میں اخلاقی تربیت ، دینی کاموں میں ترقی اور رمضان
اعتکاف کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے گئے۔(رپورٹ: محمد رضوان عطاری مدنی
(اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ پاکستان آفس ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)