پچھلے دنوں شعبہ  رابطہ برائے شخصیات ومیڈیا ڈیپارٹمنٹ پشاور کے ذمہ دارنے سابق MPA ایڈوکیٹ عارف اور انکے دوست سے ملاقات کی ، دعوت اسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں انہیں مختصر تعارف کروایا اور 3 مارچ کو ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔