24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں پولیس اسٹیشن شہید گلفت حسین ہشنگری
پشاور میں نیکی کی د عوت دینے کے سلسلے میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے ایس
ایچ او محرر خالد خان سے ملاقات کی۔ اس
موقع پر مبلغ دعوت اسلامی احمد رضا عطاری مدنی نے ایس ایچ
او صاحب کو عالمی سطح پر ہونے والی دعوتِ
اسلامی کی دینی و
سماجی خدمات کے حوالے سے بتایا اور انہیں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی
دعوت دی جس پر محرر خالد خان نے نیک جذبات کا اظہار کیا۔( رپورٹ :
احمد رضا عطاری مدنی کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی پشاور ڈویژن خیبرپختونخواہ،کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری )