20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز خیبر پختو نخواہ پشاور ڈویژن بالو شریف میں دعوت اسلامی کے تحت جامع مسجد
فیضان حسنین کریمین کا باقاعدہ
افتتاح ہوا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی ۔
پشاور
ڈویژن و میٹرو پولیٹن نگران توصیف احمد
عطاری نے نماز عصر پڑھا کر باقاعدہ نمازوں کا سلسلہ شروع کیا بعد نماز عصر مسجد میں سنتوں بھرا بیان ہوا جس میں نگران پشاور نے مسجد
کی فضیلت پر گفتگو کرتے ہوئے حاضرین کو مسجد کےساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: شعبہ خدام المساجد، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )