19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے
تحت پشاور کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں پشاور کابینہ کے ذمہ داران نے
شرکت کی۔ نگران زون حاجی محمد اشفاق عطاری اور نگران کابینہ محمد حسن عطاری نے نیو
سوسائٹیز، مین شاہراہوں اور بائی پاس پر مساجد کا قیام،ذمہ داران کی تقرری اور
ایڈمن مجلس کے قیام پر کلام کرتے ہوئے شرکا سے مشاورت کی۔