23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19 جولائی 2022 ء کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کےسلسلے میں ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نےپشاور IGP آفس
کا دورہ کیا اور PRO میڈیا محمد
ریاض ، PSO ناصر ، APSO مسٹر طاہر ، PA to PSO فواد سعید و دیگر افسران کے ساتھ ملاقات کی
۔
ذمہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو دعوت اسلامی
کاتعارف کروایااور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع و مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے کی
دعوت دی، ساتھ ہی انہیں مکتبۃ المدینہ کے کتب ورسائل تحفےمیں پیش کئے ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی ،
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)