24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت ذمہ داران نے چیئر
مین فقیرآباد ٹاؤن پشاور آصف جاوید سے
ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں ذمہ داران نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور اسکے دیگر شعبہ
جات کے بارے میں بھی بریفنگ دی ، ساتھ ہی ساتھ FGRF کی خدمات بیان کیں اور اجتماع میلاد النبی اور انتظامی معاملات پر مشورہ کیا بھی کیا ۔
اس کے علاوہ میلاد النبی ﷺ کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ، جس پر آصف جاوید
نے اجتماع میں شرکت کی یقین دہانی کروائی۔(رپورٹ: احمد رضا مدنی ، پشاور ڈویژن کوآرڈینیشن
ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )