پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کے تحت مختلف شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ رہاجن میں پسرور کے SHO تھانہ سٹی ملک عرفان، بار صدر پسرور رانا عرفان ،گجرات میں ASCR حیات گوندل اور عمران رزاق شامل تھے۔اس موقع پر انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کرتے ہوئے یومِ دعوتِ اسلامی کے حوالے بریفنگ دی گئی۔

بعدازاں شخصیات کو ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیاگیا۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)