دعوتِ اسلامی کے شعبہ مزارات اولیا کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ذمہ داران شعبہ مزارات اولیاء نے  سجادہ نشین حضرت مولانا پیر محمود قادری دامت برکاتہم العالیہسے ملاقات کی اور تحفہ پیش کیا۔