دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات پسرور میں اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور ایس ایچ او سٹی جہانزیب خان،سیکرٹری بار فیاض باجوہ،سابقہ سیکرٹری بار غلام غوث سے ملاقات کی۔

دوران ملاقات ذمہ دارا سلامی بھائی نے شخصیات کو دعوت اسلامی کی دینی ،فلاحی اور سماجی خدمات کر حوالے سے بتایا جس پر انہوں اظہار مسرت کیا اور کچہری کے سامنے پندرہ مرلہ جگہ کی رجسٹری دعوت اسلامی کے نام کروائی۔(رپورٹ: رابطہ برائے شخصیات گوجرانولہ ڈویژن،ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)