لاکھوں لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لانے اور
انہیں دینِ متین کی تعلیمات دینے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
تحت پاکستان کے شہر پسرورمیں ذمہ داران کی مختلف آفیسرز سے ملاقات ہوئی۔
شعبہ رابطہ برائے شخصیات گجرانوالہ ڈویژن کے ذمہ
دارمحمد سفیان عطاری نے تمام آفیسرز کو دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی سرگرمیوں سے
آگاہ کیا اور انہیں دینی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔
اس موقع پر جو شخصیات موجود تھیں ان کے نام یہ
ہیں: پسرور
اسسٹنٹ کمشنر قمر منج٭ سیالکوٹ ڈی ایس پی سی آئی اے محمود الحسن٭ ایس ایچ او تھانہ
مراد پورہ میاں رزاق٭ ایس ایچ او تھانہ رنگپورہ میاں شہباز٭ایس ایج او تھانہ
کوتوالی شہباز احمد٭ لیگل انسپکٹر محمد اشرف بریار٭ ڈپٹی کمشنر رنیویو محمد اقبال۔(رپورٹ: شہزاد عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات
پنجاب آفس، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)