23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جے این این نیوز آفس دوڑ میں بذریعہ مدنی چینل
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ
Tue, 12 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت JNN نیوز
آفس دوڑ میں صحافیوں کے درمیان بذریعہ مدنی چینل ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کا
سلسلہ رہا ۔
اس مدنی مذاکرے میں سینئر صحافی محمد سلیم آرائیں،
محمد ندیم آرائیں، شیر محمد بروھی، محمد سلیم جٹ،تنویر علی جٹ ،ممتاز علی لاشاری، عبد
الطيف شیخ، نعمان علی ملاح، مقصود احمد
کمبوہ ،شفيع محمد شيخ، عرفان عزیز آرائیں ،فرحان آرائیں، برکت علی شاہ اور شکیل احمد رندنے شرکت کی۔
اس دوران میڈیا ڈیپارٹمنٹ نواب شاہ کابینہ کے ذمہ دار قاری
محمد راشد عطاری دیگر ذمہ داران کے ہمراہ موجود تھے۔ (رپورٹ: قاری محمد راشد عطاری ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)