دعوتِ اسلامی کی مجلس  مالیات کے تحت 17اکتوبر2019ء بروزجمعرات ذمہ داران نے ہیڈ آف فنانس پاکستان اور ریجنل ہیڈ کے ساتھ پنجاب بینک میں حاضری دی اور سینئر مینجمنٹ اسٹاف سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔ علاوہ ازیں سینئر مینجمنٹ اسٹاف سے پنجاب بینک میں دعوتِ اسلامی کا اکاؤنٹ کھلوانے کے متعلق اہم امور پر بات چیت کی۔(رپورٹ،آصف عطاری، دفتر ذمہ دارمعاون نگران مجلس مالیات پاکستان)