21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے زیر اہتمام پاکپتن زون کے مجلس مدنی بستہ کےاسلامی بھائیوں کا اجلاس ہوا، جس میں ریجن مجلس ذمہ دار فیصل آباد اظہر عباس عطاری نے کارکردگی کاجائزہ لیا اورعطیات میں اضافہ سے متعلق مدنی پھول دئیے ۔)رپوٹر:محمد عمر عطاری مجلس مدنی بستہ)