20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکپتن
ڈسٹرکٹ کے شہر عارف والا میں نگران شعبہ اسپیشل پرسن ڈیپارٹمنٹ اور صوبائی ذمہ دار
اسپیشل پرسن ڈیپارٹمنٹ کا جدول رہا، عارف والا میں 63 دن تربیتی کورس اور جامعۃالمدینہ
کے طالب علموں میں بیان کیا ، والدین کے
آداب پر تربیت فرمائی اور ساتھ میں اشارے بھی سیکھائے ۔(رپورٹ:ابوقیس
محمد زبیر عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،ساہیوال ڈویژن ذمہ دار،کانٹینٹ:محمد مصطفی
انیس)