20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے26اکتوبر
2019ء کو پاکپتن زون میں مختلف شخصیات سے
ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی
کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ذمّہ داران نے انہیں عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت
دی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: منیب الحق (M.P.A) ، یاسر
قادری (سابق سٹی کونسلر) ، عمران
(انچارج
جنرل برانچ) ، سید حسان شاہ بخاری۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری،
نگران مجلس رابطہ)